Friday, March 29, 2013

Chahaton k moasum mein

چاہتوں کے موسم میں
زخم جو بھی لگ جائے
عُمر بھر نہیں سِلتا
تم نے سُن لیا ہوگا
شہر کی ہواؤں سے
وہ جو اِک دیوانہ
آتے جاتے راہی کو
راستوں میں مِلتا ہے
اب کہیں نہیں مِلتا

No comments:

Post a Comment